+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 13 2025 17:20:30
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کا کام کاج ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کنری منڈی میں 3000/3500 بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ نمبر 1 کوالٹی مال 20500/21000 جبکہ ہائبرڈ نمبر 2 کوالٹی مال 19400/20700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کنری لونگی نمبر 1 کوالٹی مال 25000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔