+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 18 2025 15:03:48
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 19000/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ چھانگا مانگا منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایکسپورٹ میں تھوڑا تھوڑا گاہک بن جاتا ہے۔