+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 09 2025 14:34:50
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 14300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15000/15500 جبکہ گولی کوالٹی چھنہ مال 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 10/15 ڈالر نرم ہوئی ہے اور سارٹیکس کوالٹی 985 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں یہ ریٹس ایف او بی ریٹس ہیں۔