+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 15 2025 15:04:59
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور چھانگا مانگا منڈی میں 17500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایکسپورٹ میں تھوڑا تھوڑا گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔