+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 16 2025 14:44:32
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 30800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 32300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں فلحال مزیداری نہیں ہے۔