+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 16 2025 14:26:27
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 19000/19500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ چھانگا مانگا منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ایکسپورٹ میں اچھی ڈیمانڈ ہے۔ انڈیا پچھلے تین چار دنوں میں سانگلی منڈی میں ہلدی کی مارکیٹ 1500 روپیہ کوئنٹل انڈین کرنسی میں مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ چلا گیا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی ریٹ تیز ہوا ہے۔ انڈیا 1800 ڈالر جبکہ پاکستان 1700/1750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔