+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 20 2025 12:40:56
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17500/18000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھوڑے تھوڑے مال ایکسپورٹ ہو رہے ہیں۔ بکنگ انڈیا سے 1800 ڈالر جبکہ پاکستان سے 1700/1750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔