+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 15 2025 17:45:00
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں 4000 بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ کوالٹی مالوں کے 18700/20500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کنری لونگی نمبر 1 کوالٹی مال 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔