+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 08 2025 17:47:08
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ آج کنری منڈی میں آمدن کم تھی اور 1500/1800 بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ سپر کوالٹی مال 21000 پلس جبکہ نمبر 1 کوالٹی مال 19000/20000 لونگی نمبر 1 کوالٹی 24000/24500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔