+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 09 2025 17:03:42
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ آج کنری منڈی میں 3000 بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ اچھی کوالٹی مالوں کے 18650/20200 کنری لونگی 24000 جبکہ رچ سٹار 19300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔