+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 22 2026 17:59:27
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 6 ایم ایم 192/32 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کینیڈا 8 ایم ایم 5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 245 جبکہ 8/9 مکس کوالٹی 255/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 340/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کاؤنٹ کے حساب سے۔ شام میں مارکیٹ تھوڑی نرم ہوئ ہے