+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 13 2025 14:41:15
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے 14200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15000/15500 جبکہ گولی کوالٹی چھنہ مال 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔