+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 14 2025 18:07:05
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں 4200 بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ نمبر 1 کوالٹی مالوں کے 20000/21050 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔