+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 14 2025 14:54:45
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 2024 کولڈ سٹور والے مال 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اکا دکا مال پڑے ہیں۔ دوسری جانب ڈنڈی والے مال لودھراں کوالٹی شہزادی مورو کوالٹی 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے ریٹیل میں گاہکی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ سٹاکسٹ گاہک نہیں ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سٹاکسٹ نے پچھلے تین چار سال مار کھائی ہے۔ اس سیزن سٹاکسٹ دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ سندھ بھی فصل اچھی ہے اور ہر دو تین مہینے بعد کوئ نا کوئ علاقہ شروع ہو جاتا ہے