+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 11 2026 15:18:46
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 10 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13445 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13160 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13060 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔