+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 02 2026 18:42:34
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں سوموار پیمنٹ پر ڈھرکی شوگر ملز کے 13415 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گھوٹکی 13430 اے کے ٹی 13450 جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز 13475 حمزہ شوگر ملز 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ 3 مل جولائ فکس کے سودے 13100/110 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ مزید تیز ہے اور 480 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں لنڈن شوگر کے۔