+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 11 2026 13:38:00
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون 13900 العربیہ 13740 سفینہ 13810 رمضان 13765 المعیز 1 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13780 کمالیہ 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز کے 13455 اتحاد 13480 ڈھرکی 13405 گھوٹکی 13340 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے نو سیل چوہدری نو سیل حمزہ 13555 اشرف 13560 فاطمہ 13615 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور 13400 مہران فاران شوگر ملز کے 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جولائی فکس کے سودوں کے 13175 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13070 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔