+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 03 2026 16:28:38
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14350 بھلوال 13925 سفینہ 13845 المعیز 1 13625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13800 کمالیہ 13585 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز کے 13450 اتحاد 13460 ڈھرکی گھوٹکی 13415 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13535 حمزہ 13500 فاطمہ 13560 اشرف 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور وغیرہ 13460 مہران فاران شوگر ملز کے 13505 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جولائی فکس کے سودوں کے 13095 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ اس وقت تمام ٹریڈرز کی نظریں ایکسپورٹ کی جانب ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 2 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 478 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔