+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 08 2026 13:32:48
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 13900 سفینہ 13825 العربیہ 13740 المعیز 1 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13790 کمالیہ 13615 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز کے 13460 اتحاد 13480 ڈھرکی گھوٹکی 13415 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے نو سیل حمزہ 13530 اشرف نو سیل فاطمہ 13610 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور 13430 مہران فاران شوگر ملز کے 13480 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جولائی فکس کے سودوں کے 13155 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پاسما کی رپورٹ کے مطابق 30 جون تک کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان بھر کی ملز میں 3612324 میٹرک ٹن تک سٹاک رہتا ہے جو کہ ضرورت سے زیادہ ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں 471 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔