+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 10 2026 15:32:57
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون 13900 العربیہ 13750 رمضان 13775 المعیز 1 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13790 کمالیہ 13610 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز کے 13470 اتحاد 13490 ڈھرکی 13430 گھوٹکی 13390 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے نو سیل چوہدری نو سیل حمزہ 13560 اشرف 13570 فاطمہ 13625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور 13410 مہران فاران شوگر ملز کے 13460 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جولائی فکس کے سودوں کے 13200 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13090 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 8/9 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 461 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔