+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 04 2026 18:30:35
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ بہتر ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13190 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔