+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 04 2026 13:32:08
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14350 بھلوال 13925 سفینہ 13845 المعیز 1 13625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13785 کمالیہ 13580 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز کے 13450 اتحاد 13470 ڈھرکی گھوٹکی 13420 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13510 حمزہ 13480 فاطمہ 13560 اشرف 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور وغیرہ 13450 مہران فاران شوگر ملز کے 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جولائی فکس کے سودوں کے 13140 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔