+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 04 2026 15:34:09
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 10/15 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13470 اتحاد 13490 ڈہرکی 13440 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔