+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 13 2026 16:26:48
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 10 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13200 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13105 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔