+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 04 2026 16:49:33
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13490 اے کے ٹی شوگر ملز کے 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13165 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔