+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 06 2026 15:35:47
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 15 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو 13485 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13180 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں