+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 08 2026 18:10:28
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ رکی سی ہے۔ اس جی ایم شوگر ملز کے 13335 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے سوموار پیمنٹ پر 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ شوگر ملز 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ شیخو 13600 فاطمہ 13610 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کام کاج سست ہے۔ فارورڈ 3 مل جولائ فکس 13165/75 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔