+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 11 2026 18:38:58
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13440 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13185 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13070 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔