+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 09 2026 13:45:05
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون 13900 العربیہ 13750 رمضان 13775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13800 کمالیہ 13615 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز کے 13465 اتحاد 13495 ڈھرکی 13435 گھوٹکی 13410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے نو سیل چوہدری نو سیل حمزہ 13570 اشرف 13565 فاطمہ 13625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور 13415 مہران فاران شوگر ملز کے 13465 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جولائی فکس کے سودوں کے 13210 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13110 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ رکی ہوئی ہے اور 469 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔