+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 08 2026 16:32:39
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو مارکیٹ 13465 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ میں جولائی فکس کے سودوں کے 13180 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔