+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 09 2026 16:44:11
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 10 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جولائی کے سودوں کے 13220 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔