+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 06 2026 13:33:58
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 13900 سفینہ 13830 رمضان 13775 العربیہ 13750 المعیز 1 13635 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13795 کمالیہ 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز کے 13500 اتحاد 13510 ڈھرکی گھوٹکی 13460 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13550 حمزہ 13540 فاطمہ 13600 اشرف 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور وغیرہ 13460 مہران فاران شوگر ملز کے 13510 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جولائی فکس کے سودوں کے 13190 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آگے مارکیٹ کا دارومدار ایکسپورٹ پر ہے۔