+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 07 2026 15:31:05
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 15 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13470 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13176 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔