+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 13 2026 13:37:11
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 13915 العربیہ 13745 سفینہ 13815 رمضان 13765 المعیز 2 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13765 کمالیہ 13610 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز کے 13460 اتحاد 13490 ڈھرکی 13430 گھوٹکی 13375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13570 حمزہ 13550 اشرف 13560 فاطمہ 13610 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران شوگر ملز کے 13325 کرن شوگر ملز کے 13315 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جولائی فکس کے سودوں کے 13192 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13090 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 8/9 ڈالر کمزور اوپن ہوئی ہے اور 461 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔