+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 18 2026 19:14:26
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 10/15 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہے اور جون فکس 13425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ جولائ فکس 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں ٹریڈرز سر پر مال بیچ رہے ہیں جس کی وجہ سے بازار ڈھیلا ہے۔