+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 18 2026 14:49:49
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں فارورڈ مارکیٹ مزید کمزور ہے اور 3 مل جون فکس کے سودوں کے 13465 جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13365 روپیہ کوئنٹل کی بیچ ہے جبکہ گاہکی خاموش ہے۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ حاضر بھی 10/15روپیہ کوئنٹل بازار ڈھیلا ہے۔