+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 15 2026 16:28:54
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 10/20 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13575 ڈہرکی 13560 جبکہ گھوٹکی شوگر ملز کے 13570 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13532 اور جولائی فکس کے سودوں کے 13508 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔