+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 13 2026 18:02:13
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 13580 اتحاد 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13540 جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13542 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔