+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 11 2026 18:56:14
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13575 جبکہ اے کے ٹی 13560/65 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13580 جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔