+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 19 2026 17:19:54
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ میں مزید نرم ہوئی ہے اور جون فکس کے سودوں کے 13345 جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13240 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔