+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 19 2026 18:02:00
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سست ہے اور حاضر میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13465 جبکہ ڈہرکی گھوٹکی شوگر ملز کے 13450 کمالیہ شوگر ملز کے 13670 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13340 جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔