+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 16 2026 17:49:32
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 20 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور حاضر میں 13540 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13490 جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13397 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔