+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 20 2026 13:09:57
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14425 بھلوال 13985 سفینہ 13865 المعیز 1 13700 المعیز 2 13675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13915 کمالیہ 13680 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز کے 13465 اتحاد 13485 ڈھرکی گھوٹکی 13455 ایس جی ایم اور الائنس شوگر ملز کے 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13595 حمزہ 13580 فاطمہ 13675 اشرف 13600 دریا خان 13650 لیہ شوگر ملز کے 13735 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور 13600 مہران فاران شوگر ملز کے 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون فکس کے سودوں کے 13320 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13205 روپیہ کوئنٹل تک رہ گئے ہیں۔ کام کاج سست ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔