+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 12 2026 17:45:14
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی اے کے ٹی 13585 آروائے 13690 ایس جی ایم 13580 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13570 جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13580 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔