+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 12 2026 15:26:43
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14500 بھلوال 14050 سفینہ 13925 العریبیہ 13900 پپلان 13800 المعیز 1 13800 المعیز 2 13785 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13950 کمالیہ 13785 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ کے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز کے 13590 اتحاد 13600 گھوٹکی 13585 ڈھرکی 13565 اے کے ٹی 13570 جبکہ ایس جی ایم 13575 اور الائنس شوگر ملز کے 13565 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13680 حمزہ 13670 فاطمہ 13730 شیخو 13750 اشرف 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ النور 13750 آبادگار 13800 مہران فاران شوگر ملز کے 13825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون فکس کے سودوں کے 13560 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔