+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 11 2026 16:59:24
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ شوگر ملز کے 13580 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13570 جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13578 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔