+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 19 2026 15:48:30
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ مزید کمزور ہے۔ حاضر ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی ایس جی ایم الائنس وغیرہ کے 13450/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں گاہکی کمزور ہے۔ جبکہ فارورڈ مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 3 مل جون کے سودوں کے 13360/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 3 مل جولائ فکس کے سودوں کے 13255روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں مارکیٹ کمزور ہے۔