+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 19 2026 17:30:00
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13470 جبکہ ڈہرکی گھوٹکی شوگر ملز کے 13455 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کا گاہک ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ جون فکس کے سودوں کے 13340 جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13245 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 6 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 435 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔