+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 18 2026 17:08:45
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 25/30 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13525 جبکہ ڈہرکی گھوٹکی 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13460 جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔