+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 15 2026 13:43:10
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14500 بھلوال 14050 سفینہ 13935 العریبیہ 13900 المعیز 1 13790 المعیز 2 13785 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13950 کمالیہ 13785 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ کے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز کے 13585 اتحاد 13600 ڈھرکی گھوٹکی 13570 جبکہ ایس جی ایم اور الائنس شوگر ملز کے 13575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13695 حمزہ 13675 فاطمہ 13735 شیخو 13730 اشرف 13685 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ النور 13750 مہران فاران شوگر ملز کے 13835 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون فکس کے سودوں کے 13557 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13540 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔